2 Bedroom House, , Multan
       2 beds
    
    
    
    
       1 bath
    
    
  
      
    
     
    
            25 Lac      
    
    
    
  
- Reference: SP34893
 - Property Type: House
 - Location: , Multan
 - Full Address: Ibn-e-Sena Hospital
 - Sale Price: 25 Lac
 - Bedrooms: 2
 - Bathrooms: 1
 - Agent: Raheel Ahmad
 - Referred by: Raheel Ahmad
 - Type: For Sale
 - Plot Area: 10 Marla
 
          ملتان میں ابن سینا ہسپتال کے قریب ٹوٹل 10 مرلہ کی جگہ برائے فروخت ہے اس پلاٹ کے 2 فرنٹ ہیں 27 فٹ کا فرنٹ ایک گلی میں اور 27 فٹ کا دوسری گلی میں اور دونوں گلیاں 16-16 فٹ کی ہیں۔ یہ پلاٹ کمرشل پلاٹ کے بالکل بیک سائیڈ پر ہے۔ اس 10 مرلہ کی جگہ پر تقریباً 3.5 مرلہ بنا ہوا ہے اور باقی خالی پلاٹ ہے۔ بنا ہوا حصہ گلی اور روڈ سے تقریباً 4 فٹ اونچا ہے۔ بجلی موقع پر موجود ہے۔ اس ایڈ میں جو تصاویر ہیں وہ کافی پرانی ہیں جبکہ اس ٹائم تک اردگرد کافی مکان بن گئے ہیں اور رہائش بھی ہے اور کافی لوگوں نے مکان کرائے پر بھی دیے ہوئے ہیں۔ اس رقبہ کی دونوں سائیڈ پر بھی مکان بن چکے ہیں اور ان میں رہائش بھی ہے۔ علاقے کا نام ہے موضع فیض پور بھٹیاں
O3O774O5993
        
        
        Features
- ملتان میں ابن سینا ہسپتال کے قریب ٹوٹل 10 مرلہ کی جگہ برائے فروخت ہے اس پلاٹ کے 2 فرنٹ ہیں 27 فٹ کا فرنٹ ایک گلی میں اور 27 فٹ کا دوسری گلی میں اور دونوں گلیاں 16-16 فٹ کی ہیں۔ یہ پلاٹ کمرشل پلاٹ کے بالکل بیک سائیڈ پر ہے۔ اس 10 مرلہ کی جگہ پر تقریباً 3.5 مرلہ بنا ہوا ہے اور باقی خالی پلاٹ ہے۔ بنا ہوا حصہ گلی اور روڈ سے تقریباً 4 فٹ اونچا ہے۔ بجلی موقع پر موجود ہے۔ اس ایڈ میں جو تصاویر ہیں وہ کافی پرانی ہیں جبکہ اس ٹائم تک اردگرد کافی مکان بن گئے ہیں اور رہائش بھی ہے اور کافی لوگوں نے مکان کرائے پر بھی دیے ہوئے ہیں۔ اس رقبہ کی دونوں سائیڈ پر بھی مکان بن چکے ہیں اور ان میں رہائش بھی ہے۔ علاقے کا نام ہے موضع فیض پور بھٹیاں O3O774O5993
 
TREND FOR
      House for sale in Multan
      
    
       2 beds
    
    
    
    
       1 bath
    
    
  
      
    
     
    
            25 Lac      
    
    
    
  
Enquire about this property
Raheel Ahmad
+923077405993
Listings
For Sale
- Houses 1
 
For Rent

            
      
            
      
            
      
            
      
            
      
            
      